Uncategorized

مجھے اذان سے محبت۔۔۔مسجد جانا اچھا لگتا ہے،کنگنا رناوت کے بیان سے بھارتی غصے سے آگ بگولا

بھارت لبرل ازم کا پرچار کرتا ہے مگر وہاں ہندو انتہا پسندی بھی عروج پر ہے، مسلمانوں کو اور دیگر اقلیتوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی سے روکا جانا معمول کی بات ہے، یہاں تک بھارتی اداکار بھی مسلمانوں کی مذہبی رسومات کو تنقید کا نشانہ بنانے رہے ہیں،

رواں سال اپریل میں معروف بھارتی پلے بیک سنگر سونو نگم کا اذان کے حوالے سے متنازعہ بیانبھی سامنے آیا تھا ، مگر اب مشہور ادکارہ کنگنا رناوت نے اذان کے حوالے بیان دے کر ناقدین کے منہ بند کر دئیے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنگنارناوت کا کہنا تھا کہ مجھے ذاتی طور پر اذان سے محبت ہے، جب ہم تنو ویڈز منو کی لکھنو میں شوٹنگ کر رہے تھے تو پانچوں وقت مجھے اذان کی آواز سنائی دیتی تھی جو میرے کانوں کو انتہائی بھلی محسوس ہوتی تھی ، مجھےیوں لگتا تھا کہ میں خود سے گفتگو کر رہی ہوں ۔کوئی بھی مذہبی سرگرمی ہو مجھے پسند ہے، مجھے مسجد میں جانا اچھا لگتا ہے اور میں اس کے ساتھ ساتھ مندر اور چرچ بھی جاتی ہوں۔

لیکن وہ جب کھیلنا چھوڑ دیں گی تو انٹرئیر ڈیزائنر بننا پسند کریں گی۔ایک بھارتی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ شعیب ملک کے ساتھ ان کا رشتہ باہمی احترام پر مبنی ہے، جس سے تعلقات جاری ہیں۔ تاہم ہم جیسی شخصیتوں کے لئےبھی عام لوگوں کی طرح ہی مسائل ہوتے ہیں۔ہر جوڑے کی زندگی میں اتار چڑھا ہوتا ہے۔ شعیب میرے ساتھ ہر روز ایک بات کا شکوہ کرتے ہیں کہ میں انہیں بہت کم ٹائم دیتی ہوں

تو میں انہیں انہیں کہتی ہوں کہ بس کریں شعیب ، آپ بھی تو کرکٹ کھیلنے جاتے ہیں ، تب وہ کہتے ہیں کہ ہاں جاتا ہوں مگر تمہیں وقت بھی دیتا ہوں ۔ثانیہ مرزا نے کہا کہ اگر آپ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں تو یہ ہی کسی رشتے میں سب سے بہتر چیز ہوتی ہے۔کھانا بنانے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ثانیہ مرزا نے بتایا کہ انھیں بالکل بھی کھانا بنانا نہیں آتا، البتہ کھانے سے محبت بہت ہے۔ اس بات سے سب سے زیادہ شکایت ان کےشوہر شعیب ملک کو ہے۔

انہوں نے بتایا کہ شادی کے 7 سال میں شوہر کے لئے اب تک وہ صرف چائے ہی بنا پائی ہیں۔اس سوال پر کہ ان کی زندگی پر اگر فلم بنائی جاتی ہے تو کیا وہ اس کا حصہ بننا پسند کریں گی کا جواب دیتے ہوئے ثانیہ نے کہا کہ مجھے ایسا نہیں لگتا، میں کیمرہ فرینڈلی نہیں ہوں۔ انٹرویوز دینے میں بہتر محسوس کرتی ہوں۔ اداکاری میرے لئے کچھ مشکل ہو گی

میرے شوہر سے میری علیحدگی ہوگئی ہے آپ آکر میری بلڈنگ میںبھی پوچھ لیں میں اپنی ممی کے ساتھ رہتی ہوں اس پر اقرار الحسن نے کہا آپ جوکہیں گی ہم سچ مانیں گے لڑکی نے کہا میں اپنی بیٹی کی قسم کھا کر کہتی ہوں لیکن اولاد کی قسم میں جھوٹی نہیں کہوں گی اس پر اینکر اقرارالحسن نے کہا اور کوئی کام نہیں ہے آپ کے خیال میں کچھ کرکے نہیں کماسکتی۔‎ تو اُس پر لڑکی نے کہا کہ آپ مجھے نوکری دلوا دیجئے اس پر اقرار الحسن نے کہا پکی بات ہے اگر ہم سر عام کی ٹیم آپ کیلئے جاب کا انتظام کر دیں تو آپ یہ کام چھو ڑ دو گی تو لڑکی نے کہا آپ جاب کر دیں ۔

سرعام کے اقرار الحسن نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا اور ایک خاتون سے پوچھا کہ کیوں کرتی ہیں آپ یہ کام تو لڑکی نے جواب دیا یار میرے بچے ہیں چھوٹے چھوٹے اس چکر میں مجھے کرنا پڑتا ہے۔

میرے شوہر سے میری علیحدگی ہوگئی ہے آپ آکر میری بلڈنگ میںبھی پوچھ لیں میں اپنی ممی کے ساتھ رہتی ہوں اس پر اقرار الحسن نے کہا آپ جوکہیں گی ہم سچ مانیں گے لڑکی نے کہا میں اپنی بیٹی کی قسم کھا کر کہتی ہوں لیکن اولاد کی قسم میں جھوٹی نہیں کہوں گی اس پر اینکر اقرارالحسن نے کہا اور کوئی کام نہیں ہے آپ کے خیال میں کچھ کرکے نہیں کماسکتی۔‎ تو اُس پر لڑکی نے کہا کہ آپ مجھے نوکری دلوا دیجئے اس پر اقرار الحسن نے کہا پکی بات ہے اگر ہم سر عام کی ٹیم آپ کیلئے جاب کا انتظام کر دیں تو آپ یہ کام چھو ڑ دو گی تو لڑکی نے کہا آپ جاب کر دیں ۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں میزبانی سے شہرت پانے والی ادکارناجیہ بیگ نے پروگرام سے علیحدگی کے بعد ایک بار پھر سے اداکاری کا آغاز کر دیا ہے اور ان کا ایک ڈرامہ’’فیٹ فیملی‘‘جلد آن ائیر ہو جائے گا

جس کے ہدایتکار اداکار علی سکندر ہیں۔ناجیہ بیگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے عارضی طور پر اداکاری سے علیحدگی اختیار کر کے میزبانی شروع کی تھی اور اب وہ باقاعدگی سے ڈراموں میں کام جاری رکھیں گی۔واضح رہے کہ ناجیہ بیگ کافی عرصے سے نجی ٹی وی کے شو کی میزبانی کررہی تھیں اور انہوں نے اداکاری سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی تھی:۔

یہی وجہ ہے کہ جہاں ان کی اداکاری کی پزیرائی ہوتی ہے وہیں اپنے کردار کے لیے ان کی محنت کو بھی خوب سراہا جاتا ہے لیکن اسی وجہ سے ان کی بیٹی نے انہیں بدتمیز قرار دے دیا ہے۔آئندہ ماہ عامر خان کی فلم ’’سیکرٹ سپر اسٹار‘‘ ریلیز ہونے جارہی ہے، عامر خان کی دیگر فلموں کی طرحاس فلم کی تشہیر بھی الگ طریقے سے کی جارہی ہے ،اسی سلسلے میں ایک وڈیو جاری کی گئی ہے جس میں فلم سے منسلک اداکاروں اور ماہرین اپنے اور دیگر کرداروں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔وڈیو میں فلم دنگل میں عامر خان کی بیٹی بننے والی زائرہ وسیم نے مسٹر پرفیکشنسٹ کے کردار کے بارے کہا ہے کہ عامر خان کے جوتے اور داڑھی بہت عجیب سی ہے ۔ دنگل کی ایک اور بیٹی ثانیہ ملہوترا نے تو انہیں بدتمیز تک کہہ دیا ہے، ثانیہ کا کہنا ہے کہ عامر خان فلم میں ایسے بدتمیز انسان بنے ہوئے ہیں جسے بات کرنے کی بھی تمیز نہیں۔

واضح رہے کہ ’’سیکرٹ اسٹار‘‘ میں عامر خان شکتی کمار نامی ایسے موسیقار کا کردار ادا کررہے ہیں جو بہت بدتمیز ہے لیکن ایک ٹی وی رئیلٹی شو میں جج کی حیثیت سے شامل ہونے کے بعد اس کی شخصیت کے مثبت پہلو بھی سامنے آتے ہیں۔

قاتل مچھلی کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 50 سینٹی میٹرہوتی ہے اور اس کا اصلی ٹھکانہ بحر ہند اور بحر الکاہل ہے۔ بحر روم میں پہلی مرتبہ یہ 2014 میں اٹلی میں نمودار ہوئی۔ اس کے ایک برس بعد مالٹا اور کروئیشیا میں دیکھی گئی اورپھر 2

مجھے اذان سے محبت۔۔۔مسجد جانا اچھا لگتا ہے،کنگنا رناوت کے بیان سے بھارتی غصے سے آگ بگولا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top